ابنا: اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے دارالحکومت دمشق میں ہوئے۔ ٹی وی کے مطابق یہ دھماکے القاعدہ نے جنرل سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ اور ایک اور ایجنسی کے دفاتر کے باہر کیے۔ القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔....... /169
23 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 286070
شام میں سکیورٹی عمارت کے باہر دو خودکش حملوں میں تیس افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔